the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم محترم جان کے، نے کل یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی سے ملاقات کی۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے کہا



کہ بھارت نیوزی لینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھتاہے۔ ہمہ گیر پیمانے پر اعلیٰ سطحوں پر قائم روابط اور ان کی رفتار سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین باہمی تعلقات کی قوت اور فعالیت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.